Sukhi Seviyan Tips in Urdu - Sukhi Seviyan Totkay - Tip No. 4833

Urdu Totkay Sukhi Seviyan سوکھی سویاں (Tip No. 4833) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Seviyan Aur Sheer Khurma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sukhi Seviyan Recipe In Urdu

سوکھی سویاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4833

ایک پین میں گھی گرم کریں
گھی میں الائچی پاؤڈر شامل کریں
چند لمحوں تک بھونیں
سویاں شامل کریں
دھیمی آنچ پر بھونیں حتیٰ کہ وہ سنہری براؤن رنگت اختیار کرجائیں
اس دوران کبھی کبھار چمچ ہلاتے رہیں
کاجو اور بادام شامل کریں
اس وقت تک انہیں بھونیں حتیٰ کہ وہ سنہری براؤن رنگت اختیار کر جائیں
چینی اور 2 کپ گرم پانی شامل کریں
بخوبی مکس کریں
ایک ڈھکن کے ساتھ ڈھانپ دیں اور ابالا دلائیں
آنچ دھیمی کر دیں اور اس وقت تک ابلنے کے قریب رکھیں حتیٰ کہ مائع جذب ہو جائے اور سویاں گل جائیں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

More From Seviyan Aur Sheer Khurma