Dum Nucht Gaay Ka Gosht Tips in Urdu - Dum Nucht Gaay Ka Gosht Totkay - Tip No. 1987

Urdu Totkay Dum Nucht Gaay Ka Gosht دم نچت گائے کا گوشت (Tip No. 1987) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dum Nucht Gaay Ka Gosht Recipe In Urdu

دم نچت گائے کا گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1987

اجزاء:
گائے کے گوشت کے گول ٹکڑے ۔ کھیرے کا گوشت 300گرام
سیسم آئل 45ملی لیٹر
سرکہ 25ملی لیٹر
دار چینی پانچ گرام
ادرک 2.5گرام
چینی 35گرام
سوئی سوس 25ملی لیٹر
پیاز 2.5گرام
پکانے کی ترکیب:
گھیرے کے گوشت سے بڑی نسیں اور پٹھے نکال دیں۔ اُبلتے پانی میں چند منٹ ڈبوئیں۔ ٹھنڈمیں اچھی طرح دھوئیں۔
پکانے کی ترکیب:
گوشت کیسرول میں ڈالیں۔ اس میں چینی ، سرکہ ، سوئی سوس ، دار چینی ، پیاز ، ادرک اور سیسم آئل کا خاصا حصہ ڈال دیں۔ اب اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت ڈھک جائے۔ کیسرول کو دھیمی آنچ پر رکھیں۔ دم نچت کر یں۔ سٹیو کر یں یہاں تک کہ گوشت نرم ہو جائے سیسم آئل اس پر چھڑ کیں اور پیش کریں۔

More From Gosht Aur Beef