Soya Sauce Mein Dum Kia Hua Gosht Tips in Urdu - Soya Sauce Mein Dum Kia Hua Gosht Totkay - Tip No. 2528

Urdu Totkay Soya Sauce Mein Dum Kia Hua Gosht سویا سوس میں دم کیا ہوا گوشت (Tip No. 2528) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Beef Or Meat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Soya Sauce Mein Dum Kia Hua Gosht Recipe In Urdu

سویا سوس میں دم کیا ہوا گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2528

اشیاء:
گوشت 500گرام(چوکور ٹکڑے کاٹ لیں)
گاجر ایک (ٹکڑے کاٹ لیں)
پیاز ایک (کاٹ لیں)
سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
سونف ایک چٹکی
دار چینی ایک ٹکڑا
بلیک سویا سوس دو کھانے کے چمچے
سویا سوس (ہلکا ) کھانے کا چمچہ
چینی کھانے کا چمچہ
ادرک تین ٹکڑے
لہسن تین جوئے (پیس لیں)
تیل دو کھانے کے چمچے
ترکیب:
گوشت کے ٹکڑے نمک کے پانی میں ابال لیں۔ گل جائے تو پلیٹ میں نکال لیں(پانی نہ پھینکیں)۔ تیل گرم کر کے لہسن اور ادرک بھونیں پھر گوشت ڈال کر چند منٹ بھونیں۔ اس کے بعد گوشت کی یخنی، گاجر اور پیاز ڈال کر ہلکی آنچ پر دم کر یں۔ پھر ڈش میں سجا لیں۔

More From Chinese Beef Or Meat