Dum Nucht Ojhri Tips in Urdu - Dum Nucht Ojhri Totkay - Tip No. 1976

Urdu Totkay Dum Nucht Ojhri دم پخت اوجھری (Tip No. 1976) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Beef Or Meat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dum Nucht Ojhri Recipe In Urdu

دم پخت اوجھری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1976

اجزاء:
اوجھری 250گرام(زیولان پی آن ۔)
ویجی ٹیبل آئل 20گرام
کارن سٹارچ پانچ گرام
خشک نرم ونازک بانسی کونپلیں 50ملی لیٹر
خشک کھُمبیں 50گرام
سوئی سوس 50ملی لیٹر
کٹا ہوا پیاز حسب ذائقہ
کٹا ہوا ادرک حسب ذائقہ
ایم ایس جی حسب ذائقہ
سٹاک حسب ذائقہ
ترکیب تیاری:
اوجھری کو کھولتے پانی میں مقشر کر یں اور ٹھنڈے پانی میں بھگو دیں ۔ اُبلی ہوئی اوجھری لچھوں میں کاٹیں۔ یولان پیانگ یعنی بانسی کونپلیں اور کُھبمیں گرم پانی میں ڈال کر نرم کر لیں ۔ ان دونوں کو سلائسوں میں کاٹ لیں۔
پکانے کی ترکیب:
پین تیز آگ پر رکھیں۔ خاصا تیل ڈالیں کہ اس کی تہہ ڈھک جائے۔ جب تیل گرم ہو جائے اس میں پیاز اور ادرک ڈال کر سٹر فرائی کر یں۔ تب ان کو پین سے نکال لیں۔ اس میں تھوڑی سی سٹاک ڈالیں۔ اوجھری اس میں شامل کر دیں۔ اور اس کے ساتھ ہی بانسی کونپلیں اور کھمبیں ۔ جوش دلائیں ، سوئی سوس ڈال کر سٹر کر یں۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Beef Or Meat