Dum Kia Huwa Bher Ka Gosht Tips in Urdu - Dum Kia Huwa Bher Ka Gosht Totkay

دم کیا ہوا بھیڑ کا گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Dum Kia Huwa Bher Ka Gosht Recipe In Urdu

اجزا:
گوشت چوکور ٹکڑوں میں آدھا کلو
گاجر ٹکڑوں میں ایک عدد
پیاز کٹا ہوا ایک عدد
سونف ایک چٹکی
دار چینی ایک ٹکڑا
ادرک 2یا3ٹکڑا
لہسن پسا ہوا 4 جوئے
تیل تین کھانے کے چمچے
سرکہ ایک کھانے کا چمچ
چینی کھانے کے چمچ
بلیک سویا سوس 2 کھانے کے چمچ
سویا ساس ہلکا کھانے چمچ
ترکیب:
گوشت کے ٹکڑے نمک کے پانی میں ابال لیں۔ گل جانے پر پلیٹ میں نکالیں۔یاد رکھیں کہ یہ پانی نہ پھینکیں پھر تیل گرم کر کے کڑاہی میں لہسن اور ادرک بھونیں ۔پھر گوشت ڈال کر بھونیں ۔ کچھ دیر بعد یخنی گاجر اورپیاز ڈال کر چولہے پرہلکی آنچ پر دم دیں۔ تھوڑی دیر بعد ڈش تیارہے۔

More From Gosht Aur Beef - مزید