Chatni Aam Tips in Urdu - Chatni Aam Totkay

چٹنی آم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chatni Aam Recipe In Urdu

اشیاء:
آم حسب ضرورت
سرخ مرچ حسب ضرورت
چینی حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
حسب ضرورت چٹنی تیار کرنے کے لئے پکے ہوئے اور میٹھے آم کا رس نکال لیا جائے اور اس میں حسب ذائقہ سر خ مرچ چینی اور نمک ملا لیا جائے۔ نہایت ہی مزیدار اور چٹخارے سے بھر پور چٹنی کھانے کے ساتھ تناول فرمائیں۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید