Beef Paii Tips in Urdu - Beef Paii Totkay

بیف پائی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Beef Paii Recipe In Urdu

اشیاء:
پنیر (کدو کش کی ہوئی) ایک کپ
گوشت مع شوربہ دو کپ
پانی دوعدد
ترکیب:
اسفنج کیک کے آمیزے سے دو عددپائی تیار کر یں۔ ایک پانی کے ربن کی طرح فیتے کاٹ کر دوسری پائی کے برتن میں رکھ کر اوپر شوربہ والے گوشت کو پھیلا دیں۔ کٹی ہوئی پائی کو اس پر اس طرح ڈالیں کہ سوراخوں میں چنا ئی نظر آئے کنارے جوڑ دیں اوون میں سنہری ہونے تک رکھیں۔

More From Chinese Beef Or Meat - مزید