Chicken Shashlik Tips in Urdu - Chicken Shashlik Totkay

چکن شاشلک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chicken Shashlik Recipe In Urdu

اشیا
مرغی کی بوٹیاں کلو
ٹماٹر چار عدد
پیاز(بڑی ) دو عدد
شملہ مرچ چار عدد
آئل تین کھانے کے چمچ
دکنی مرچ(پسی ہوئی) چائے کا ایک چمچہ
مسٹرڈپاؤڈر چائے کا ایک چمچہ
ادرک پیسٹ چائے کا چمچہ
ترکیب:
چکن کو اچھی طرح مصالحہ لگا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ شملہ، مرچ پیاز، ٹماٹر، بڑے چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ سیخ لے کر پہلے چکن کی بوٹی پروئیں پھر پیاز، ٹماٹر، اور پھر شملہ مرچ اس ترتیب سے کہ آخر میں چکن آئے۔ اسے دونوں طرف سے پین میں فرائی کر لیں۔ اگر چاہیں تو گرل بھی کیا جا سکتا ہے۔

More From Chinese Food - مزید