Dum Aloo Tips in Urdu - Dum Aloo Totkay

دم آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Dum Aloo Recipe In Urdu

تمام پسے ہوئے مصالحے مرچ پاؤڈر، ہلدی اور ادرک میں ملا کر پانی سے پیسٹ بنا لیں
پیسٹ میں دہی ملائیں اور اس میں آلو ملا کر اچھی طرح کوٹ کر یں
تیل گرم کر کے ایک منٹ کے لئے زیرہ فرائی کر یں
آلو، نمک، چینی اور تھوڑا سا پانی ڈالیں
درمیانہ آنچ پر آلوؤں کو گلا لیں
پانی خشک ہو جائے تو گرم مصالحہ چھڑک کر گرم گرم تناول فرمائیں

More From Potato - مزید