Gulab Jamun Number Five Tips in Urdu - Gulab Jamun Number Five Totkay

گلاب جامن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gulab Jamun Number Five Recipe In Urdu


اجزاء:
کھویا ایک کلو
میدہ تین سو پچھتر گرام
ترکیب:
اول کھویا میدہ میں خوب ملائیں ۔اس کے بعد گھی بقدر ضرورت ساٹھ گرام شامل کر کے سخت گوندھ کر چھوٹی چھوٹی گولیاں بنالیں دو سری طرف شیرہ تیار رکھیں پھر ان گولیوں کو گھی میں تل کر سرخ ہونے پر شیرہ میں ڈال دیں اور آدھ گھنٹہ کے بعد استعمال کریں ۔

More From Milk Powder Gulab Jamun - مزید