Paneer Pakora Tips in Urdu - Paneer Pakora Totkay - Tip No. 5275

Urdu Totkay Paneer Pakora پنیر پکوڑا (Tip No. 5275) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Snacks in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Paneer Pakora Recipe In Urdu

پنیر پکوڑا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5275

کسی قدر پانی کے ہمراہ تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
ایک گاڑھا مواد بنائیں اور اسے ایک جانب رکھ دیں۔
کیسے روبہ عمل ہونا ہے:
پنیر کے مکعبوں(Cubes) کو ایک چاقو کے ساتھ چاک کریں۔
نصف سے زائد چاک کریں۔
لیکن آخر تک چاک نہ کریں۔
شگاف کے درمیان کسی قدر چاٹ مسالہ چھرکیں۔
پنیر کے ہر ایک مکعب میں چاقو کی مدد سے بھرائی بھریں اور بخوبی دبائیں۔
ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں۔
ہر ایک پنیر مکعب کو مواد میں ڈبوئیں۔
انہیں دھیمی آنچ پر ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن بن جائیں۔
چاٹ مسالہ چھرکیں۔
حسبِ پسند چٹنی کے ہمراہ تناول کرنے کے لیے گرما گرم ہی پیش کریں۔

More From Snacks