Samosay (3) Tips in Urdu - Samosay (3) Totkay

سموسے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Samosay (3) Recipe In Urdu


اجزاء:
میدہ دوکلو
گھی ڈیڑھ کلو
نمک ستر گرام
مٹر سبز ایک کلو
سیاہ مرچ ، دال ، چینی ،لونگ، چادانہ ، پوریاں، سبز سرخ مرش، آم چورن ، زیرہ حسب ضرورت
ترکیب:
سب سے پہلے دال اور مٹرلے کر ان کو کسی برتن میں ڈال کر خوب اچھی طرح سے گلائیں ۔اور اس میں ساتھ ہی سرخ مرچ اورنمک ایک ساتھ ڈالیں اور اس طرح وہ گلائے جائیں۔اور پھر اس کر پیس کر اس کی پیٹھی بنا کر بھون لو ۔اسکے بعد میدہ کو پانی اور گھی سے گوندھ لو۔پہلے والے طریقہ کی طرح آپ سموسے بناکر تل لو ۔یہ سموسے اپنی مثال آپ ہونگے بڑے لذیذ اور خوش ذائقہ۔

More From Snacks - مزید