Sheer Khurma 4 Tips in Urdu - Sheer Khurma 4 Totkay - Tip No. 2678

Urdu Totkay Sheer Khurma 4 شیر خرما (Tip No. 2678) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Yummy Sweet Dish in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sheer Khurma 4 Recipe In Urdu

شیر خرما کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2678

اشیاء:
دودھ 2لیٹر
بادام گری 50گرام
پستہ 50گرام
ناریل 100گرام
کشمش 50گرام
چھوہارے 100گرام
چینی 250گرام
گھی 50ملی لیٹر
الائچی خورد چار عدد
لونگ دو عدد
ترکیب:
بادام اور پستہ کا چھلکا اتار کر باریک کتر لیجئے۔ ایک دیگچی میں گھی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیجئے اور اس میں الائچی خورد اور لونگ لال کر لیجئے۔ پھر اس میں اُبلا ہوا دودھ اور چینی اور سب میوے اور چھوہارے شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکائیے۔ جب دودھ پک پک کر تقریباًآدھا رہ جائے تو اتار لیجئے اور حسب پسند گرم یا ٹھنڈا کر کے شوق فرمائیے۔

More From Yummy Sweet Dish