Sheer Khurma Tips in Urdu - Sheer Khurma Totkay

شیر خرما کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sheer Khurma Recipe In Urdu

سویوں کو ابال کر اس میں تھوڑا سا گھی ملا کر الگ رکھ دیں اور چھوہارے بریک کاٹ لیں
بادام اور پستے بھی کاٹ لیں
اب حسب منشاء گھی لے کر اس میں لونگ اور الائچی کے دانے ملا کر ہلکی آنچ پر سرخ کر لیں
اس کے بعد ابلتے ہوئے دودھ میں کٹا ہوا سادا میوہ ملا دیں پھر تھوڑی دیر تک پکائیں
پھر اتار کر ابلی ہوئی سویاں اس میں ملا دیں اور حسب ذائقہ شکر ملا کر آنچ دیں
اتنا پکائیں کہ سویاں اور دودھ یک جان ہو کر گاڑھا پن آجائے
اپنی مرضی کے مطابق جتنا گاڑھا کرنا چاہیں کر لیں
مزیدار شیر خرما تیار ہے

More From Seviyan Aur Sheer Khurma - مزید