Sooji Ka Halwa Tips in Urdu - Sooji Ka Halwa Totkay - Tip No. 780

Urdu Totkay Sooji Ka Halwa سوجی کا حلوا (Tip No. 780) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sooji Ka Halwa Recipe In Urdu

سوجی کا حلوا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 780


اجزاء:
گھی ، سوجی، چینی ، دودھ یا پانی
ترکیب:
برابرکا گھی اورسوجی ڈال کر بھونیں جب سو جی بادامی رنگت پر ہو تو اس سے دوگنا دودھ یا پانی ڈال دیں ۔ساتھ ہی سوجی سے ڈیڑھ گنا زیادہ چینی ملا کر متواتر کسی کھرپی سے ہلاتے جائیں تاکہ حلوے میں کسی قسم کی گٹھلی نہ پڑے ، جب حلوے کی مانند گاڑھا ہو جائے تب آگ سے اتار لیں حلوہ تیار ہے ۔حلوے میں یہ صفت ہونی چاہیے وہ کھانے سے منہ میں نہ چپکے اور لذیذ ہو ۔

More From Halwa Jaat