Sweet And Sawar Vegetable Store Tips in Urdu - Sweet And Sawar Vegetable Store Totkay

سویٹ اینڈ ساور ویجیٹیبل اسٹو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sweet And Sawar Vegetable  Store Recipe In Urdu

کوکنگ آئل گرم کریں
لہسن کچلا ہوا ڈال کر لال کر لیں
اس کے بعد سب سبزیاں ڈال کر فرائی کریں
کچھ دیر بعد سویا ساس، سرکہ، کیچپ، اجوائن، لال مرچ اور چینی ڈال دیں اور ساتھ یخنی ڈال دیں
2-3 ابال آنے پر کارن فلور ڈال دیں
گاڑھا ہونے پر اتار لیں
چائنیز فرائیڈ رائس کے ساتھ سرو کریں

More From Chinese Food - مزید