Chatni Tamatar Seven Tips in Urdu - Chatni Tamatar Seven Totkay - Tip No. 1274

Urdu Totkay Chatni Tamatar Seven چٹنی ٹماٹر (Tip No. 1274) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chatni Tamatar Seven Recipe In Urdu

چٹنی ٹماٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1274

اشیاء:
سرخ ٹماٹر چار کلو گرام
سرخ مرچ (پسی ہوئی ) ایک چمچہ
چینی ایک پاؤ
گرم مصالحہ (ثابت) ایک تولہ
ادرک ایک چھٹانک
پانی دو کلو گرام
لہسن ایک چھٹانک
لونگ ،سیاہ مرچ ، الائچی ، اور دارچینی حسب ذائقہ
ترکیب:
سب سے پہلے ٹماٹروں کو پانی میں ڈال کر ابال لیا جائے تاکہ یہ گل کر باکل لیس دار ہو جائیں اور پھر اس کے بعد ان کو ٹھنڈا کر لیا جائے۔ پھر اس میں چینی اور باقی مصالحہ جات ڈال کر آدھے گھنٹے تک اچھی طرح سے پکائیں یہاں تک کہ مرکب خوب گاڑھا ہو جائے ۔پھر اسے ٹھنڈا کر کے ململ کے رومال یا چھلنی میں چھان لیا جائے اور پھر بوتلوں میں محفوظ کر لیں۔ ذائقے سے بھر پور نہایت چٹخارے دار چٹنی ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba