Vanilla Biscuit Tips in Urdu - Vanilla Biscuit Totkay - Tip No. 1501

Urdu Totkay Vanilla Biscuit ونیلا بسکٹ (Tip No. 1501) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Vanilla Biscuit Recipe In Urdu

ونیلا بسکٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1501

اشیاء:
میدہ آٹھ اونس
انڈا ایک عدد
ونیلا ایسنس چند قطرے
مکھن چار اونس
نمک چٹکی بھر
دودھ حسب ذائقہ
ترکیب:
میدے میں نمک اور چینی اچھی طرح سے ملائیں۔ پھر ا س میں انڈا ملا کر خوب پھینٹیں ۔ اب میدے میں دودھ ملا کر گوندھیں اور ایسنس بھی ڈال دیں۔ آمیزے کو بیل کر کے بسکٹ کاٹیں۔ اب گھی لگی بیکنگ ڈش میں بسکٹوں کو رکھیں اور پندرہ منٹ کیلئے پکائیں۔ آپ کے ونیلا بسکٹ تیار ہیں۔

More From Baked Dishs