White Sauce Tips in Urdu - White Sauce Totkay

وائٹ سوس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

White Sauce Recipe In Urdu

اشیاء:
میدہ ایک چمچہ
مکھن یا گھی ایک چمچہ
دودھ ایک کپ
انڈا ایک عدد
ترکیب:
گھی یا مکھن گرم کر لیں پھر میدہ ڈال کر مکس کر یں۔ انڈا پھینٹ کر دودھ میں ملا دیں اور ڈال دیں اور چلاتے رہیں۔ گاڑھا ہو جائے تو چولہا بند کر دیں اور نمک کالی مرچ ملادیں۔

More From Mayonnaise And White Sauce - مزید