Andoo Kay Pakoray Two Tips in Urdu - Andoo Kay Pakoray Two Totkay

انڈوں کے پکوڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Andoo Kay Pakoray Two Recipe In Urdu

انڈے (ابال لیں) چار عدد
بیسن آدھی پیالی
سبز دھنیا دو چائے کے چمچ
مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ چوتھائی چائے کا چمچ
کالی مرچ چوتھائی چائے کا چمچ
تیل حسب ضرورت
ترکیب:
ابلے ہوئے انڈوں کے لمبائی میں دودو ٹکڑے کر لیں۔ سبز دھنیا، مرچ، نمک، بیسن اور پانی ملا کر آمیزہ تیار کر یں۔ انڈوں کو آمیزے میں ڈپ کر کے تل کر سنہری کر لیں۔ پکوڑے تل کر پلیٹ میں نکا لیں اور اس کے اوپر چاٹ مصالحہ چھڑ ک کر سرو کر یں۔

More From Eggs - مزید