Egg Pudding Tips in Urdu - Egg Pudding Totkay - Tip No. 1584

Urdu Totkay Egg Pudding ایگ پڈنگ (Tip No. 1584) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Egg Pudding Recipe In Urdu

ایگ پڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1584

اشیاء:
دودھ آدھا کلو
چینی 125گرام
انڈے چار عدد
خوشبو چند قطرے
ترکیب:
انڈوں کی زردی اور سفیدی علیحدہ علیحدہ کر لیں۔ ایک برتن میں دودھ انڈوں کی زردی چینی اور خوشبو ڈال کر اچھی طرح پھینٹیں ، اب سفیدی ملا دیں اور یکجان لیں۔ برتن کو اوون میں رکھیں اور پندرہ سے بیس منٹ تک پکائیں۔ مزید ار ایگ پڈنگ تیا رہے۔

More From Baked Dishs