Eggless Mocha Ice Cream Tips in Urdu - Eggless Mocha Ice Cream Totkay - Tip No. 2401

Urdu Totkay Eggless Mocha Ice Cream ایگلس موچا آئس کریم (Tip No. 2401) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chocolate And Coco in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Eggless Mocha Ice Cream Recipe In Urdu

ایگلس موچا آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2401

اشیاء:
چاکلیٹ کو کیز 35(2 1/1کپ)
ذراسی نرم کافی آئس کریم ایک پاؤنڈ
پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ
پگھلا ہوا مکھن تین اونس
چاکلیٹ فج آئس کریم کپ
کافی لیکر حسب ضرورت
ترکیب:
ایک چھوٹے پیالے میں کیوبز کر مبز اور مکھن ملائیں۔ کپ کرمبز کے آمیزہ کو محفوظ کر لیں۔ بقیہ کرمبز مکسچر 9انچ کی پی پلیٹ میں اوپر تلے دبائیں۔ تقریباًتین منٹ ریفریجریٹ کر یں۔ نرم آئس کریم کرسٹ پر پھیلا دیں۔ چمچ سے آئسکریم کے اوپر فج ٹوپنگ لگا دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھک دیں۔ فریزر میں رکھ دیں۔ جب تک پختہ نہ ہو جائے فریز کر یں۔ ایک چھوٹے پیالے میں کریم کو پھینٹیں یہاں کہ ابھر آئے آہستہ آہستہ تھوڑی تھوڑی سی اس میں کافی لے کر ملا دیں۔ اس کے ساتھ کو کی کرمبز چھڑک دیں۔ پچروں میں کاٹ لیں۔ فوراً پیش کر دیں یا مکمل پی کو فریزر میں رکھ دیں۔

More From Chocolate And Coco