Cardamon Lassi Tips in Urdu - Cardamon Lassi Totkay

الائچی کی لسی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Cardamon Lassi Recipe In Urdu

ماسوائے برف کے مکعب تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں اور ایک مکسر میں 2 تا 3 منٹ تک بلینڈ کریں
4 انفرادی گلاسوں میں انڈیل دیں
فی الفور نوش کرنے کے لیے پیش کریں

More From Ramadan Pakwan - مزید