Tala Gosht Tips in Urdu - Tala Gosht Totkay

تلا گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Tala Gosht Recipe In Urdu

گوشت میں نمک ڈال کر چولہے کی دھیمی آنچ پر پکنے دیں
گوشت کے پانی میں ہی گوشت گل جائے تو چربی میں ہی اچھی طرح بھون لیں اور مہمانوں کو پیش کرنے سے پہلے کالی مرچ (پسی ہوئی) اور ہرا دھنیا ہری مرچیں ڈال دیں
ٹماٹو کیچپ اور لچھے دار کٹی ہوئی پیاز کے ساتھ مہمانوں کی تواضع کر یں

More From Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht - مزید