Falsey Ki Barfi Tips in Urdu - Falsey Ki Barfi Totkay

فالسے کی برفی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Falsey Ki Barfi Recipe In Urdu

اجزاء:
چینی دوکلو
فالسے ایک کلو
کھویا آدھا کلو
کیوڑہ آدھا کلو
ترکیب:
چینی دوکلو میں ایک پاؤ پانی ڈال کر قوام چار تار کا تیار کریں ۔اور ایک کلو فالسے کپڑے میں باندھ کر خوب ملئے اول جو پانی اس میں سے بر آمد ہو اس کو دور کر کے بعد ازاں جو لعاب اس کا نکلے اس کو قوام میں ڈال کر کھویا آدھ کلو اور خوشبو کے لئے کیوڑہ یا گلاب ملا کر چھنی میں انڈیل دیں تھوڑی دیر اور کا ٹ لیں ۔اس بات کا خاص خیال ر ہے کہ فالسے خوب پکے ہوئے اور رسیلے ہوں ۔

More From Barfi - مزید