Falsa Ka Sharbat 2 Tips in Urdu - Falsa Ka Sharbat 2 Totkay - Tip No. 1395

Urdu Totkay Falsa Ka Sharbat 2 فالسہ کا شر بت (Tip No. 1395) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Falsa Ka Sharbat 2 Recipe In Urdu

فالسہ کا شر بت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1395

اشیاء:
فالسہ ایک پاؤ
چینی آدھا کلو
ترکیب:
ایک کھلے برتن میں فالسہ ڈال کر اسے خوب اچھی طرح سے مسل لیں اور پھر پانی ڈال کر باریک کپڑے میں چھان لیں۔ اس کے بعد اس میں چینی ڈال کر پکائیں اور جب ایک تار بن جائے تو اتار لیں۔ ٹھنڈا ہونے پر شیشے کی صاف بوتل میں محفوظ کر لیں اور بوقت ضرورت استعمال کر تے رہیں۔ فالسے کا یہ شربت جگر کے لئے بے حد مفید ہو تا ہے اور دل و دماغ کو تاز گی و فرحت عطا کر تا ہے۔ ذائقے سے بھر پور شر بت ہو تا ہے۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen