Fast Fry Fish Tips in Urdu - Fast Fry Fish Totkay - Tip No. 4180

Urdu Totkay Fast Fry Fish فاسٹ فرائی فش (Tip No. 4180) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fried Machli Aur Tali Hui Machli in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fast Fry Fish Recipe In Urdu

فاسٹ فرائی فش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4180

مچھلی لمبائی کے رخ دو حصوں میں کاٹ کر دھو لیں
پھر نمک اور سر سوں کے تیل سے مسل کر تقریباً گھنٹہ بھر کے لئے رکھ چھوڑ یں
گھنٹے کے بعد مچھلی کو دھوئے بغیر چھلنی میں رکھ دیں تاکہ پانی نچڑ جائے
ایک سیدھی سطح کے فرائینگ پین میں آد‎‎‎ھا کپ تیل ڈال دیں اور گرم ہونے دیں
تیل تیز گرم ہو جائے تو آنچ تھوڑی ہلکی کر دیں اور دونوں مچھلی کے ٹکڑے پہلے ایک طرف سے پھر دوسری طرف سے تل کر گولڈن براؤن کر لیں
مچھلی میں چونکہ نمک تو جذب ہو ہی چکا ہے
صرف کھانے سے پہلے سلاد کی سجی ڈش میں نکال کر پسی ہوئی کالی مرچ چھڑک کر کھانے کی میز پہ لے آئیں
بہت جلدی تیار ہونے والی ڈش ہے اور ذائقہ دار بھی

More From Fried Machli Aur Tali Hui Machli