Finger Chips Tips in Urdu - Finger Chips Totkay - Tip No. 2461

Urdu Totkay Finger Chips فنگر چپس (Tip No. 2461) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Finger Chips Recipe In Urdu

فنگر چپس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2461

اشیاء:
آلو دو عدد(درمیانہ سائز)
نمک حسب ذائقہ
انڈا ایک عدد
کارن فلور دو ٹیبل سپون
میدہ ایک چمچہ (باریک ٹیبل سپون)
بیسن ایک ٹیبل سپون
آئل ڈیپ فرائنگ کے لئے
ترکیب:
آلوؤں کو لمبائی میں کاٹ لیں۔ دھو کر چھلنی میں پانی خشک کر لیں۔ پیالے میں انڈہ ، بیسن، کارن فلور، نمک ڈال کر پھینٹ لیں۔ آلوڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ کڑاہی میں ڈال کر ڈیپ فرائی کر یں۔ کرارے ہو جائیں تو اتار کر جاذب کا غذ پر رکھیں۔ کیچپ کے ساتھ بچوں کو بہت اچھے لگتے ہیں۔

More From Potato