Finger Fish Tips in Urdu - Finger Fish Totkay - Tip No. 1913

Urdu Totkay Finger Fish فنگرفش (Tip No. 1913) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fillet Fish in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Finger Fish Recipe In Urdu

فنگرفش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1913

اشیاء:
سالمین مچھلی آدھا کلو کانٹے اور کھال کے بغیر
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
نمک ایک چاے کا چمچ
مسٹر ڈ ایک چائے کا چمچ
انڈہ ایک عدد
بریڈ کرام دو پیالی
ترکیب:
صاف شدہ مچھلی کو انگلیوں کی طرح لمبائی کے رخ کاٹ لیں۔ ان مچھلی کے ٹکڑوں پر کالی مرچ، نمک اور مسٹرڈ کا آمیزہ حل کر کے لگا کر دو گھنٹے پڑا رہنے دیں۔ اب آئل گرم کر یں اور انڈے کو پھینٹ لیں۔ مچھلی کو پہلے انڈے اور پھر بریڈ کرام لگا کر براؤن ہونے تک فرائی کر یں اس دوران الٹتے پلٹتے رہیں۔ ابلے ہوئے گول کٹے آلوؤوں اور ٹماٹو سوس کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Fillet Fish