Kaddu Ki Firni Tips in Urdu - Kaddu Ki Firni Totkay

کدو کی فیرنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kaddu Ki Firni Recipe In Urdu

اشیاء:
سبز کدو ایک پاؤ
چینی، الائچی حسب پسند
دودھ ایک کلو
بادام، پستہ حسب منشاء
ترکیب:
کدو چھیل کر ابال لیں۔ پیس کر دودھ میں ملائیں۔ 5منٹ پکا کر چھلنی سے چھان لیں۔ اب دودھ کو خوب پکائیں چینی شامل کر کے چمچ ہلاتی رہیں۔ فیرنی کی طرح تیار ہو جائے تو الائچی ، بادام، پستہ ڈال کر تناول فرمائیں۔

More From Baingan Tinda And Kaddu - مزید