Machli Aur Aloo Tips in Urdu - Machli Aur Aloo Totkay

مچھلی اور آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Machli Aur Aloo Recipe In Urdu

اشیاء:
مچھلی آدھا کلو
لہسن ایک چھٹانک
دہی آدھا پاؤ
آلو ایک پاؤ
نمک مرچ حسب ذائقہ
زیرہ دھنیا تھوڑا تھوڑا
ترکیب:
مچھلی تل لیں۔ آلو آدھ گلے تل لیں۔ پھر گھی میں زیرہ اور دھنیاڈال کر بھونیں۔ اس کے بعد نمک مرچ، تلی ہوئی مچھلی اور آلو ڈال کر اوپر سے گھی ڈال دیں اور پانی دے کر گلنے دیں۔ پک جانے پر چولہے سے اتار لیں۔

More From Potato - مزید