Baked Fish Tips in Urdu - Baked Fish Totkay

بیکڈ فش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Baked Fish Recipe In Urdu

اشیاء:
مچھلی ایک کلو
کارن فلور ایک کپ
ادرک پیسٹ آدھا چمچ
نمک کالی مرچ آدھا آدھا چمچ
مکھن دو چمچ
سلاد چار پتے
سرکہ دو چمچ
لہسن پیسٹ ایک چمچ
اجوائن چار دانے
پانی آدھا کپ
ہری پیاز پیسٹ ایک چمچ
ترکیب:
مچھلی ابال کر کانٹے نکال لیں۔ اب مکھن کو گرم کر یں اور لہسن پیاز ادرک ڈال کر بھون لیں۔ اب اسے اتار لیں ۔ سرکہ اجوائن نمک اور کالی مرچ بھی شامل کر کے اچھی طرح مکس کر یں اور اس آمیزے کو مچھلی کے اوپر پگا دیں۔ بیکنگ ٹرے میں چاروں طرف کارن فلور چھڑک دیں اور مچھلی اس میں رکھ کر بیک کریں۔ مچھلی جب سنہری ہو جائے تو نکال لیں اور سلاد کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Baked Dishs - مزید