Fish Biryani Tips in Urdu - Fish Biryani Totkay - Tip No. 968

Urdu Totkay Fish Biryani فِش بریانی (Tip No. 968) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani Aur Pulao in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fish Biryani Recipe In Urdu

فِش بریانی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 968

اشیاء: زیتون کا تیل 2کھانے کے چمچ چاول سوا کپ ہلدی 1چائے کا چمچ سرخ شملہ مرچ 1عدد ٹکڑے کئے ہوئے کار جیٹ 2 عدد درمیانی کٹی ہوئی بٹن مشروم 2کپ کٹی ہوئی چکن سٹاک ڈیڑھ کپ سنگترے کا رس دوتہائی(تقریباََ پونا)کپ سفید مچھلی 350گرام قتلے جھینگے 12عددپکے ہوئے نمک اور سیاہ مرچ حسب ذائقہ پیاز 1عدد چھوٹا کتراہوا ترکیب: 1۔تیل کو فرائی پین میں گرم کریں ، اس میں ہلدی اور چاولوں کو ایک منٹ تک ہلکی آنچ پر بھونیں۔ 2۔اب اس میں شملہ مرچ، پیاز، کار جیٹ اور مشروم ڈالیں پھر سنگترے کا رس اور چکن سٹاک ڈال کر ابال لیں۔ 3۔آنچ ہلکی کر کے مچھلی کو شامل کریں اور ڈھکن ڈھانپنے سے پہلے نمک اور سیاہ مرچ حسب ذائقہ شامل کر دیں۔جب 15منٹ ہلکی آنچ پر رہنے دیں ۔ گرم گرم پیش کریں۔ غذائیت: توانائی 370کیلوریز چکنائی 3.84گرام جاذب چکنائی 0.64 گرام کولیسٹرول 61.25ملی گرام فائبر 2.08گرام 1

More From Biryani Aur Pulao