Do Pyaza Machli Tips in Urdu - Do Pyaza Machli Totkay

دو پیازہ مچھلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Do Pyaza Machli Recipe In Urdu

اشیاء:
مچھلی ایک کلو گرام
پیاز 200گرام
زعفران چار رتی
سیاہ مرچ حسب ضرورت
گھی 250گرام
دہی 500گرام
لونگ، الائچی پانچ عدد
نمک مرچ حسب پسند
ترکیب:
گھی میں پیاز ،بادامی رنگ کر کے اتار لیں۔ اب مچھلی، لہسن، ادرک ، زعفران، لونگ، الائچی سب دیگچی میں ڈال دیں اور گھی میں بھونیں۔ تھوڑی دیر بعد حسب ضرورت پانی ڈال کر آدھے گھنٹے تک پکائیں۔

More From Machli Ke Pakwan - مزید