Fish Parsley Tips in Urdu - Fish Parsley Totkay - Tip No. 2004

Urdu Totkay Fish Parsley فش پارسلے (Tip No. 2004) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fish Parsley Recipe In Urdu

فش پارسلے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2004

ضروری اشیاء:
مچھلی (چھوٹے سائز کی) ایک عدد(صاف کروا لیں اور ثابت رہنے دیں)
لیموں کا رس چار کھانے کے چمچے
مکھن چار کھانے کے چمچے
سویا چار کھانے کے چمچے
ہری پیاز(صرف سفید حصہ) 3-4عدد
نمک حسب ذائقہ
سیاہ مر چ پاؤڈر حسب ذائقہ
ٹماٹر (کیوبز کاٹ لیں) ایک عدد
کھیرا (کیوبز کاٹ لیں) ایک عدد
بٹر پیپر چار عدد
ترکیب:
مچھلی کو دھو کر خشک کر لیں۔ نمک ،سیاہ مرچ پاؤڈر او رلیموں کا رس چھڑ کیں۔ مچھلی پر خوب اچھی طرح مکھن لگائیں اور مچھلی کو بٹر پیپر شیٹ کے اوپر (درمیان میں )رکھیں۔ سویا اور ہری پیاز ڈال کر بٹر پہلے سے گرم اوون میں مچھلی کو رکھ کر 40-45منٹ تک 180Cپر بیک کر یں۔ اس کے بعد اوون سے نکال کر سرونگ ڈش میں رکھیں۔ فولڈ کیے ہوئے پیپر کو کھو لیں۔ مزیدار فش پار سلز تیار ہیں۔ ٹماٹر اور کھیرے سے ڈیکوریٹ کر کے گرم گرم سر وکر یں۔

More From Baked Dishs