Machli Pulao Tips in Urdu - Machli Pulao Totkay

مچھلی پلاؤ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Machli Pulao Recipe In Urdu

بغیر کانٹے کے مچھلی کے ٹکڑے درمیان سے کٹوائیں اور ان پر نمک لگا کر گھمٹے بھر کے لئے رکھ دیں
پھر بیسن کے ساتھ ٹکڑوں کو دھو لیں
پھر تمام مصالوں کو تھوڑا تھوڑا لے کر ان کو پیس لیں اور تھوڑا سا سر کہ ملا کر اس کی لئی بنا لیں اور اسے مچھلی کے ٹکڑوں پر لیپ کر یں اور دو گھنٹوں کے لئے رکھ دیں
پھر فرائنگ پین میں گھی میں تل لیں
پھر دیگچے میں گھی ڈال کر پیاز کو بادامی رنگ تک تل لیں اور اس میں ایک سیر پانی ڈال دیں
پانی ڈالنے سے پہلے باقی کے تھوڑے سے مصالحے ڈال کر بھون لیں
پانی میں بھگوئے ہوئے چاول ڈال دیں چاول گل جائیں اور پانی خشک ہو جائے تو مچھلی کے ٹکڑے، مصالحہ اور گھی ڈال دیں اور 15 منٹ کے دم پر رکھ دیں
پندرہ منٹ بعد مچھلی پلاؤ تیار ہو جائے گا

More From Pulao Pilaf - مزید