Machli Kay Bharay Howay Roll Tips in Urdu - Machli Kay Bharay Howay Roll Totkay - Tip No. 970

Urdu Totkay Machli Kay Bharay Howay Roll مچھلی کے بھر ے ہوئے رول (Tip No. 970) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Machli Kay Bharay Howay Roll Recipe In Urdu

مچھلی کے بھر ے ہوئے رول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 970

اشیاء:
1عدد درمیانہ سائز باریک کتری ہوئی
گاجریں 2عدد باریک کتری ہوئی
بریڈکرم 4کھانے کے چمچ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
مچھلی کے قتلے 4عدد باریک چوڑے
نمک اور سیاہ مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
1۔اوون کو F ْ400 پر گرم کر لیں ، کار جیٹ ،گاجریں ،بریڈکرم، لیموں کا رس اور حسب ذائقہ نمک مرچ برتن میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
2۔مچھلی کے باریک پارچے کو بچھائیں اور سارے مسالے کے چار حصے بنا کر ہر پارچے پر رکھتے جائیں۔
3۔مچھلی کے ٹکڑے کو اچھی طرح رول کر لیں کھلنے سے بچانے کیلئے ٹوتھ پک سے بند کر لیں ۔ تمام رول اوون کی ڈش پر رکھیں اور تقریباََ 30منٹ تک اوون میں پکائیں ابلے ہوئے آلوؤں اور سلاد کے ساتھ پیش کریں۔
غذائیت:
توانائی 158کیلوریز
چکنائی 3.22گرام
جاذب چکنائی 0.56گرام
کولیسٹرول 50.4ملی گرام
فائبر 1.94گرام

More From Baked Dishs