Fish Spaghetti Tips in Urdu - Fish Spaghetti Totkay - Tip No. 2212

Urdu Totkay Fish Spaghetti فش اسپاگیٹی (Tip No. 2212) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fast Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fish Spaghetti Recipe In Urdu

فش اسپاگیٹی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2212

اشیاء:
اسپاگیٹی پاؤنڈ
انڈے(پھینٹ لیں) تین عدد
کارن فلور دو کھانے کے چمچ
پیاز(باریک کتری ہوئی) ایک بڑی
نمک حسب ذائقہ
مچھلی کلو
مکھن دو کھانے کے چمچ
پنیر دو کھانے کے چمچ
کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ
دودھ 1پیالی
سفید ساس حسب ضرورت
ترکیب:
مچھلی ابال کر کانٹے نکال لیں۔ اسپاگیٹی ابال کر چھلنی سے چھان لیں پھر اس میں مچھلی اور سفید ساس شامل کر یں۔ دوسری طرف انڈے ، دودھ، نمک ، کالی مرچ، پیاز، مکھن ، کارن فلور سب مکس کر لیں پھر ڈش میں اسپاگیٹی ، مچھلی، سفید ساس اور باقی تمام اجزاء ڈال دیں اور اوپر سے کش شدہ پنیر پھیلا دیں اور 250ڈگری پر بیک کر یں اور پیش کر یں۔

More From Fast Food