Khatti Meethi Machli Tips in Urdu - Khatti Meethi Machli Totkay - Tip No. 2449

Urdu Totkay Khatti Meethi Machli کھٹی میٹھی مچھلی (Tip No. 2449) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Khatti Meethi Machli Recipe In Urdu

کھٹی میٹھی مچھلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2449

اشیاء:
مچھلی کے قتلے کلو گرام
انڈے دو عدد
سرکہ چار ٹیبل سپون
نشاستہ ایک ٹیبل سپون
ادرک کا رس ایک ٹی سپون
چینی چار ٹی سپون
نمک ایک ٹی سپون
ترکیب:
انڈوں میں نمک ملا کر پھینٹ لیں۔ نشاستہ اور پانی اچھی طرح ملائیں اور ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔ دو چمچہ چینی اور سرکہ ڈال کر چلاتے رہیں یہاں تک کہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے۔ شیشے یا چینی کے پیالے میں نکال کر ٹھنڈا کر یں پھر اس میں مچھلی کے ٹکڑے تھوڑی دیر پڑے رہنے دیں۔ باقی اجزاء کے ساتھ پھینٹے ہوئے انڈے بھی ڈال دیں اور مچھلی کے ٹکڑے الٹ پلٹ کرتے ہوئے رکھیں۔ آئل گرم کر کے سنہری تل لیں اور چھلنی سے باہر نکا لیں اور ٹشو پیپر پر رکھیں۔

More From Chinese Food