Fish White Sauce Kay Sath Tips in Urdu - Fish White Sauce Kay Sath Totkay - Tip No. 2217

Urdu Totkay Fish White Sauce Kay Sath فش وائٹ سوس کے ساتھ (Tip No. 2217) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fish White Sauce Kay Sath Recipe In Urdu

فش وائٹ سوس کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2217

اشیاء:
مچھلی کلو
لیمن جوس کپ
نمک ایک چائے کا چمچ
آئل فرائی کے لئے
وائٹ سوس:
مکھن چار کھانے کے چمچ
آٹا کپ
دودھ دو کپ
اجینو موتو چائے کا چمچ
سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
چینی چائے کا چمچ
ترکیب:
مچھلی کو نمک اور لیموں لگا کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ پین میں آئل گرم کر کے دونوں طرف سے مچھلی کو فرائی کر لیں۔ پھر سوس کے لئے ایک پین میں گھی گرم کر یں۔ اس میں آٹا ڈالیں اور بھون لیں۔ پھر دودھ ڈال کر دو منٹ پکائیں پھر اجینو موتو، سفید مرچ اور چینی ڈال کر سوس کو دو منٹ پکائیں اور اتار لیں۔ ڈش میں پہلے فرائی مچھلی نکال کر اوپر سے سوس ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Food