Fish With Paint Sauce Tips in Urdu - Fish With Paint Sauce Totkay - Tip No. 3045

Urdu Totkay Fish With Paint Sauce فش وِد پینٹ سوس (Tip No. 3045) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Ke Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fish With Paint Sauce Recipe In Urdu

فش وِد پینٹ سوس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3045

پینٹ سوس کے اجزاء:
مونگ پھلی کپ
زیتون کا تیل کپ
پسی ہوئی دکنی مرچ چائے کا چمچہ
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے
نمک حسب ذائقہ
مسٹرڈپاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
پانی کپ
مچھلی میں لگانے کے اجزاء:
مچھلی کلو(بغیر کانٹے کی)
نمک حسب ذائقہ
پسی ہوئی دکنی مرچ چائے کا چمچہ
مسٹرڈ پاؤڈر چائے کا چمچہ
سویا سوس دو کھانے کے چمچے
تیل دوکھانے کے چمچے
چکن یخنی کپ
کٹا ہوا لہسن چائے کا چمچہ
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے
پسا ہوا لہسن چائے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ
پینٹ سوس کھانے کا چمچہ
شہد ایک کھانے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
کٹی ہوئی مونگ پھلی دوکپ
پینٹ سوس تین کھانے کے چمچے
ترکیب:
مونگ پھلی کے ساتھ تمام اجزاء گرائنڈر میں ڈال کرپیس لیں اور گاڑھا سا پیسٹ تیار کر لیں۔ مچھلی میں تمام اجزاء ملا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں تاکہ مصالحہ اچھی طرح جذب ہو جائے۔ پھر مچھلی کو تل کر ایک علیحدہ ڈش میں رکھ لیں۔مچھلی میں تمام اجزاء ملا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں تاکہ مصالحہ اچھی طرح جذب ہو جائے پھر مچھلی کو تل کر ایک علیحدہ ڈش میں رکھ لیں۔ ایک سوس پین میں تیل گرم کٹا ہوا لہسن شامل کر کے سویا سوس، شہد، مونگ پھلی اور پینٹ سوس ڈالیں۔ ہلکا سا بھوننے کے بعد چکن یخنی اور نمک شامل کر کے مچھلی بھی ڈال دیں۔ 5منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔ ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Machli Ke Pakwan