Fresco Dahi Baray Tips in Urdu - Fresco Dahi Baray Totkay - Tip No. 2083

Urdu Totkay Fresco Dahi Baray فریسکو دہی بڑے (Tip No. 2083) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Dahi Vada And Dahi Bhalle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fresco Dahi Baray Recipe In Urdu

فریسکو دہی بڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2083

اشیاء:
دال مونگ 1کپ(خشک پیس کر پاؤڈر بنا لیں)
میٹھا سوڈا ایک چائے کا چمچہ
دہی ایک کلو
چینی(پسی ہوئی) ایک کپ
چاٹ مصالحہ کے لئے:
ثابت لال مرچ 250گرام
سفید زیرہ 150گرام
نوشادر 20گرام
کالا نمک 20گرام
سرسوں کا تیل دو کھانے کے چمچے ٹاٹری چائے کا چمچہ
جائفل جاوتری ایک چٹکی (تیل گرم کر کے اس میں ثابت لال مرچ، سفید زیرہ ، نوشادر، کالا نمک ٹاٹری، جائفل جاوتری ڈال کر فرائی کر لیں اور پیس لیں مزیدار چاٹ مصالحہ تیارہے)
ترکیب:
کڑاہی میں تیل گرم کر یں اس میں دال کا آمیزہ ڈال کر گول گول بڑے فرائی کر کے نکال لیں۔ سب فرائی ہو جائیں تو ٹھنڈے کر کے پانی میں نمک ڈال کر بڑے اس میں ڈال د یں۔ دو گھنٹے بعد نچوڑ کر دوسرے نمک کے پانی میں ڈالیں چار گھنٹہ بعد بڑے نچوڑ کر ڈش میں پھیلا دیں دہی کر ململ کے کپڑے میں ڈال کر تھوڑی دیر لٹکا دیں کہ پانی نکل جائے۔

More From Dahi Vada And Dahi Bhalle