Taley Huay Saib Tips in Urdu - Taley Huay Saib Totkay

تلے ہوئے سیب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Taley Huay Saib Recipe In Urdu

میدے میں انڈا پھینٹ لیں
چینی اور الائچی بھی شامل کریں
خوب پھینٹ کر رکھ دیں
اب سیب چھیل لیں
گول اور پتلے قتلے کاٹ کر بیج نکال دیں
فرائی پین میں گھی گرم کریں
میدے اور انڈے میں چمچ چلا دیں تاکہ میدہ بیٹھ نہ جائے
اب سیب ڈبو ڈبو کر گھی میں تل لیں
دونوں طرف سے سنہری ہونے پر نکال لیں
چائے کے ساتھ پیش کر سکتی ہیں اور کسٹرڈ پر بھی سجا سکتی ہیں

More From Fruit Dishes - مزید