Fried Beef Tips in Urdu - Fried Beef Totkay - Tip No. 1841

Urdu Totkay Fried Beef فرائنڈ بیف (Tip No. 1841) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Gosht And Beef Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fried Beef Recipe In Urdu

فرائنڈ بیف کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1841

اشیاء:
گوشت(انڈا کٹ) آدھا کلو
نمک مرچ حسب ذائقہ
دہی آدھاکپ
ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ
بیسن ایک کپ
پیاز ایک عدد
آلو چار عدد(سخت ابلے ہوئے)
مٹر (ابلے ہوئے) ایک کپ
تیل تلنے کے لئے
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
ادرک، لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
ترکیب:
دو کھانے کے چمچ تیل گرم کر یں اور اس میں پیاز ڈال کر لال کر لیں۔ گوشت ڈال دیں۔ ساتھ ہی ادرک لہسن بھی ڈال دیں اور خوب بھونیں اور گلنے کے لئے چھوڑ دیں۔ جب گل جائے تو پانی خشک کر لیں۔ لیموں کا رس ملا دیں۔ بیسن میں تھوڑا پانی ملا کر پیسٹ تیار کر کے ملا دیں ۔ تیل گرم کر یں اور بوٹیوں کو ڈیپ فرائی کر لیں۔ گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال لیں ۔ آلو کے ٹکڑے بھی ڈیپ فرائی کر یں۔ سرو کرتے وقت سلاد پر گوشت ،آلو کے قتلے، مٹر ،مولی اور ٹماٹر سجا دیں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht