Brown Fried Beef With Kertas Tips in Urdu - Brown Fried Beef With Kertas Totkay - Tip No. 3109

Urdu Totkay Brown Fried Beef With Kertas براؤن فرائیڈ بیف ود کیرٹس (Tip No. 3109) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Beef Or Meat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Brown Fried Beef With Kertas Recipe In Urdu

براؤن فرائیڈ بیف ود کیرٹس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3109

اشیاء:
گوشت آدھ کلو
گھی دو چمچ
اسٹیونگ بیف دو سے تین پونڈ
گن پاؤڈر سوس ایک کپ
گاجر یں کتری ہوئی ایک پونڈ(دو کپ)
ترکیب:
بیف کو مربع شکل کے دو انچ ضرب ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں پانی سے بھرے فرائی پین میں دس منٹ ابالیں پانی نکال دیں اور بیف کو کیسرول میں ڈال دیں اور دو سو پچاس ڈگری آنچ کے پہلے سے گرم کئے تنور میں پون گھنٹہ کے لئے رکھ دیں۔ اس میں گاجر یں یا شلجم اور بقایا گن پاؤڈر سوس ڈال دیں۔ آہستہ آہستہ ہلائیں اور دوبارہ تنور میں رکھ دیں۔ اسی ٹمپریچر پرپندرہ منٹ پکائیں۔ تب آنچ 325ڈگری پر کم کر کے مزید 50منٹ پکائیں اور کیسرول ہی میں پیش کر دیں جیسے ہمارے یہاں کڑاہی گوشت تکے اور چکن پیس پیش کئے جاتے ہیں۔

More From Chinese Beef Or Meat