Tali Hui Machli Ka Salad Tips in Urdu - Tali Hui Machli Ka Salad Totkay - Tip No. 846

Urdu Totkay Tali Hui Machli Ka Salad تلی ہوئی مچھلی کا سلاد (Tip No. 846) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Ke Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Tali Hui Machli Ka Salad Recipe In Urdu

تلی ہوئی مچھلی کا سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 846

اجزاء:
زیتون کا تیل 3کھانے کے چمچ
تلی ہوئی مچھلی کے ٹکڑے 500گرام
لہسن پسا ہوا ایک پوتھی
سرخ مرچ آدھی
سفیدسرکہ ایک کھانے کا چمچ
ہرا پیاز دو عدد
پنیر ایک کھانے کا چمچ
نمک ، کالی مرچ حسب ذائقہ
پودینے کی پتیاں حسب ضرورت
سلاد کے پتے ایک گھُٹی
تیار کرنے کا طریقہ:
فرائی پین میں تیل کر گرم کریں ۔ اب اس میں مچھلی کے ٹکڑے ڈال کر تین چار منٹ تک فرائی کریں پھر مرچ اور پسا ہوا لہسن ڈال کر مزید ایک منٹ تک پکائیں اس کے بعد تیز آنچ پر فرائی پین میں سرکہ ، ہر ا پیاز پسا ہوا نمک مرچ اور پنیر ڈال کر آہستہ آہستہ پکائیں ۔ سلاد کے پتوں کو اچھی طرح دھو کر صاف کریں اور ایک ٹرے میں سجا لیں اور اس پر مچھلی کا مکسچر ڈال کر کھائیں ۔ اپنی خواہش کے مطا بق پودینے کی پتیاں بھی ڈال سکتے ہیں۔
یہ سلاد چار افراد کے لئے کافی ہے۔

More From Machli Ke Pakwan