Fried Fish Toast Tips in Urdu - Fried Fish Toast Totkay - Tip No. 4433

Urdu Totkay Fried Fish Toast فرائیڈ فش ٹوسٹ (Tip No. 4433) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Ke Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fried Fish Toast Recipe In Urdu

فرائیڈ فش ٹوسٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4433

سلائسز کے سخت کنارے تیز چھری سے کاٹ لیں اور ہر سلائس کو چار چار حصوں میں کاٹ لیں۔ چاپر میں مچھلی، انڈا، میدہ ، نمک، سیاہ مرچ ، اجینو موتو اور پیاز ڈال کر پیسٹ بنا لیں
چھری کی مدد سے اس پیسٹ کو ہر سلائس پر ہموار پھیلا دیں اور موٹائی تقریباً اتنی ہی ہو جتنا موٹا ٹوسٹ ہے
کھلے فرائی پین میں ایک انچ گہرائی تک تیل گرم کر یں اور مچھلی والی طرف نیچے کر کے تل کر گولڈن کر لیں
پھر دوسری سادی طرف سے بھی ہلکی سی گولڈن کر کے نکال لیں اور ٹشو پیپر پر رکھیں تاکہ فاضلہ چکنائی جذب ہو جائے

More From Machli Ke Pakwan