Tala Hua Jhinga Tips in Urdu - Tala Hua Jhinga Totkay

تلا ہوا جھینگا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Tala Hua Jhinga Recipe In Urdu

اشیاء:
جھینگا مچھلی ایک کلو
سرکہ آدھی پیالی
نمک حسب ذائقہ
انڈے چار عدد
میدہ ایک پیالی
کالی مرچیں ایک تولہ
گھی ایک پاؤ
ترکیب:
میدہ، انڈوں کی زردی، سفیدی اور سرکہ گاڑھا گھول کر اس میں نمک اور کالی مرچیں ملا دیں۔ جھینگے اس میں تین چار گھنٹے تک ڈبوئے رکھیں۔ پھر اسے تل لیں۔ اس کے بعد تلاہوا مزیدار جھینگا تیار ہے۔

More From Chinese Food - مزید