Tallay Hue Kelay Tips in Urdu - Tallay Hue Kelay Totkay - Tip No. 2319

Urdu Totkay Tallay Hue Kelay تلے ہوئے کیلے (Tip No. 2319) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fruit Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Tallay Hue Kelay Recipe In Urdu

تلے ہوئے کیلے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2319

اجزاء:
کیلے تین عدد
اخروٹ پسے ہوئے حسب ضرورت
شہد 8/1پیالی
لیمن جوس آدھا چائے کا چمچ
گھی چوتھائی پیالی
ترکیب:
ہر ایک کیلے کے لمبائی میں تین حصے کر یں۔ گھی گرم کر کے کیلے تل لیں۔ پھر انہیں خشک کر کے پلیٹ میں نکال لیں۔ شہد کو لیمن جوس کے ساتھ گرم کر یں۔ جب ٹھنڈا ہو جائے تو کیلوں پر ڈالیں۔ پسے ہوئے اخروٹ اوپر چھڑک کر سرو کر یں۔

More From Fruit Dishes