Talay Huay Maltay Tips in Urdu - Talay Huay Maltay Totkay

تلے ہوئے مالٹے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Talay Huay Maltay Recipe In Urdu

انڈا خوب پھینٹ لیں
اس میں چینی حل کر لیں
لیموں کا رس ڈالیں
میدہ ڈال کر پھینٹ لیں
مالٹے کے گول قتلے کاٹ لیں
بیج نکال دیں
گھی فرائی پین میں گرم کر کے قتلے انڈے میں ڈبو کر گھی میں دونوں طرف سے تلیں
کسٹرڈ پر سجائیں یا چائے کے ساتھ نوش کریں

More From Fruit Dishes - مزید